دشت ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
دشت : دشت میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ملزمان فرار تفصیلات کے مطابق تحصیل دشت کے کمبیلا کے علاقے میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے محمد نواز ولد دھنی بخش قوم بنگلزئی سکنہ کمبیلا کو قتل کر دیا۔واقع کے بعد ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔جبکہ اطلاع ملتے ہے لیویز انتظامیہ دشت جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا۔اور واقع سے متعلق تفتیش کر رہی ہ
Share this: