مقبوضہ بلوچستان ایک جانب فوج اسکولوں کو کیمپ بنائی ہے تو دوسری جانب باثر لوگ اسکولوں پر قبضہ جماکر گھر میں تبدیل کردیاہے

مقبوضہ بلوچستان ایک جانب فوج اسکولوں کو کیمپ بنائی ہے تو دوسری جانب باثر لوگ اسکولوں پر قبضہ جماکر گھر میں تبدیل کردیاہے نال( پریسریلیز )
کلی کمبی کی گورنمٹ گرلز پرائمری سکول ایک سال سے بند پڑا ہے سکول بند ہونے کی وجہ سے بچو کی مستقبل خراب ہوتے جارہے ہیں سکول کو چند لوگوں نے اپنا جاگیر سمجھ کر رکھا سکول کو بطور گھر استعمال کرہے ہیں کچھ لوگ سکول کے اندر رہائش پزیر ہیں سکول کے تمام تر سامانوں کو اپنے ضرورت کیلئے استعمال کر رہے ہیں بچون کی مستقبل سے کھیل نے والوں کو کسی صورت میں معاف نہیں کیا جاے ہم ایجوکیشن آفیسرنال ایجوکیشن آفیسر خضدار اسسٹنٹ کمشنر نال ڈی سی خضدار اور حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ فل فور نوٹس لیکر سکول کی عمارت کو خالی کیا جاے سکول کو پڑھائی کیلئے دوبارہ بحال کیا جائے

Post a Comment

Previous Post Next Post