مستونگ: پانچ سال قبل جبری گمشدگی کا شکار ہونے والا نوجوان بازیاب
مستونگ سے صول ہونے والی اطلاعات 30 اکتوبر 2016 کو پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والا نوجوان شیر آتش بلوچ آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔
شیر آتش بلوچ کے لواحقین نے انکی بازیابی کا تصدیق کی ہے