مقبوضہ بلوچستان کے سلیکٹڈ مبینہ طور پر لاپتہ 4 ایم پی ایز قدوس بزنجو کے گھر پہنچ گئے*

مقبوضہ بلوچستان کے سلیکٹڈ مبینہ طور پر لاپتہ 4 ایم پی ایز قدوس بزنجو کے گھر پہنچ گئے*
کوئٹہ رواں ماہ 20 اکتوبر کو کھٹ پتلی وزیراعلی مقبوضہ بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کئ تحریک پیس کرنے کی تاریخ فکس کی گئی تھی اس دن ایک مرد سمیت تین کھٹ پتلی ایم پی ایز مبینہ طورپر خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں لاپتہ گئے جو اب بازیاب ہوئے ہیں ۔مگر انتہائی وثوق ذرائع کے مطابق انھیںاس شرط پر چھوڑ دیاگیاہے کہ وہ ان کا نام سامنے نہیں لائیں گے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post