مند اور جھاؤ میں 5 پاکستانی فوجی اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے۔ بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مند اور جھاؤ میں پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قب
میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ کل ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ نوندڑہ میں تلارو میں قائم فوجی چوکی پر اسنائپر رائفل حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔