خضدار روڈ حادثہ میں بہن بھائی ھلاک
خضدار( نامہ نگار) زیرو پوائنٹ چھاؤنی کے قریب ٹریفک حادثہ بہن بھائی جاں بحق تفصلات کے مطابق خضدار کے قریب موٹرسائیکل اور دس ویلر گاڑی کے زد میں آکر خطرناک حادثہ پیش آئ ہے جس میں ماریہ بنت محمد خان اور اس کی بھائی نصراللہ سکنہ ساسول خضدار جان بحق ہوگئے ہیں
جان بحق بہن بھائی کو فوری طور ٹیچنگ ہسپتال پہنچایا گیا ضروری کاروائی بعد میتوں کو ورثاء کے حوالے کردی گئ ہے حادثہ کے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Share this: