خضدار، خسرہ کی بیماری 2معصوم جانیں نگل گئی
خضدار: خضدار کے علاقہ سنی میں خسرہ کی بیماری 2 معصوم جانیں نگل گئی، دس ماہ اور ایک سال کا بچہ چل بسے، دونوں بچے عبد الحق مینگل کے نواسے اور نواسی مزمل صبیحہ ہیں واضح رہے خضدار سٹی اور دیگر تحصیلوں میں خسرہ کی وبا بے قابو ہوتا جارہا ہے سینکڑوں بچے اس وبا سے متاثر ہیں سرکاری ہسپتال اور پرائیویٹ کلینکوں میں 70فیصد بچے خسرہ زدہ لائے جارہے ہیں۔
Share this: