کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے 24 گھنٹے کیلے کیمپ قائم

‏کراچی:سندھ سجاگی فارم و وائس فارمسنگ پرسنزسندھ کے کارکنوں اور لواحقین
کاکراچی پریس کلب کےسامنے 24 گھنٹوں کیلئےپاکستانی ایجنسیوں کےہاتھوں لاپتہ کردہ شہریوں کی بازیابی کےلیےاحتجاجی کیمپ کا آغاز: فوج کےہاتھوں شہریوں کی لاپتگی مسئلےنےسنگین انسانی بحران کاشکل اختیار کیا ہواہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post