سوراب نامعلوم شخص کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل، شناخت کی اپیل

 

سوراب ( نامہ نگار) سوراب ایک نامعلوم شخص کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال سوراب منتقل کردی گئی ہے ہسپتال انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی شخص لاش کو پہچانتا ہو یا متوفی کے اہلخانہ سے متعلق معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر پولیس تھانہ سوراب یا ڈی ایچ کیو ہسپتال سے رابطہ کرے

انتظامیہ کے مطابق ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی جائے گی

Post a Comment

Previous Post Next Post