زیارت ( نامہ نگار ) زیارت فائرنگ کے نیتجے میں ایک شیخص جاں بحق ہوگئے ۔
اطلاعات کے مطابق زیارت فائرنگ سے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
بتایا جارہاہے کہ زیارت پولیس اور نا معلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
حیدرزئی کلی نسوزئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نثار احمد زیارت سے واپسی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ھلاک ہوگئے۔
