گوادر ( نامہ نگار ) ضلع قلات کے رہائشی نوجوان سیف اللہ ولد غلام مصطفی نیچاری سکنہ قلات نامی نوجوان کو قابض پاکستانی فورسز نے رواں مہینے 11 فروری کو رات 2 بجے کے قریب گوادر میں انکے گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
لواحقین نے نوجوان کے بازیابی کی اپیل کی ہے ۔