کوئٹہ نوجوان جبری لاپتہ

 


کوئٹہ ( نامہ نگار )  روستم خان ولد عبدالحق قمبرانی کو 7 دسمبر [2025] کو ان کے گھر واقع کلی قمبرانی، کوئٹہ سے انسدادِ دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (CTD) اور ملٹری انٹیلی جنس (MI) کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ روستم خان ایک سرکاری ملازم ہیں۔ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے صوبے کے حالات روز بروز سنگین اور قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post