بلوچستان مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

 


قلات ( بلوچستان ٹوڈے ) قلات کے علاقے سنگداس کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں ایک کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال قلات منتقل کیا، جبکہ پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

دوسرا واقعہ گوٹھ بکھیڑا، سردار رستم خان جمالی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں اسکول کی چھٹی کے وقت رکشہ الٹنے سے چار معصوم طالبات زخمی ہو گئیں۔ زخمیوں کو سول ہسپتال اوستہ محمد منتقل کیا گیا، جبکہ ایک بچی کو حالت نازک ہونے پر لاڑکانہ ریفر کیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post