شالکوٹ ہزارہ ٹاؤن آپریشن ، خواتین اور بچے بھی گرفتار

 


شالکوٹ  (نامہ نگار )شال کوٹ  ہزارہ ٹاؤن میں افغان مہاجرین کے خلاف جاری حکومتی آپریشن کے دوران سرکاری اہلکاروں نے متعدد گھروں کی تلاشی لی، جن میں خواتین اور بچے بھی گرفتار افراد میں شامل تھے۔ 
عینی شاہدین کے مطابق، آپریشن صبح سے جاری رہا اور کئی خاندانوں کو حراست میں لے کر ڈیپورٹیشن کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ 
انسانی حقوق کے کارکنان نے اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ خواتین اور بچوں کے ساتھ قانونی اور انسانی سلوک کو یقینی بنایاجائے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post