قلات میں پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر حملہ



 قلات ( نامہ نگار )بلوچستان کے علاقے قلات میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

گذشتہ روز قلات کے علاقے مورگند میں مسلح افراد نے فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا جہاں دیر تک فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنی گئی۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post