تربت سی ٹی ڈی کا دو افرا کو مارنے کا دعوی

 


تربت ( نامہ نگار ) ضلع کیچ کے علاقہ دشت میں بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے ایک کاروائی میں دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔  جن کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئی ہیں۔

ہسپتال زرائع کے مطابق تاحال لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، انہیں ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے۔
آپ کو علم اکثر سی ٹی ڈی کے دعوی جھوٹ ثابت ہوئی ہیں ،وہ فورسز ہاتھوں قتل کیئے جانے والے افراد کو قتل کرنے کے دعوی کیئے ہیں یا جبری لاپتہ  افراد جنھیں فورسز نے ٹارچر دوران قتل یا زندہ سی ٹی حوالے کرکے مقابلے کے نام کر قتل کرنے کے احکامات دیئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post