Home کوہلو چار بہن بھائیوں سمیت 4 بچے جانبحق byBalichistan'sToday -September 14, 2025 0 کوہلو( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 4 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے۔ کوہلو کے علاقے کلی فیض محمد میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق گڑھے میں ڈوب کر مرنے والے بچوں میں 3 بہن بھائی بھی شامل ہیں۔ Facebook Twitter