پنجگور ( ویب ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور سے گزشتہ شام قابض پاکستانی فورسز وخفیہ ایجنیسیوں کے مقامی آلہ کاروں نے محراب ولد منظور نامی ایک نوجوان کو پنجگور کے علاقے چتکان قلم چوک سے اغوا کر کرکے لے گئے ۔
عینی شاہدین کے مطابق پانچ افراد ایک ایگوزو گاڑی میں سوار تھے اور انہوں نے محراب کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مسلح افراد ریاست کے حمایت یافتہ گروہ ڈیتھ اسکوائڈ سے تعلق رکھتے تھے۔