شال جبری لاپتہ میاں خان اور اسکے بیٹے کو بازیاب کیاجائے ۔وی بی ایم پی

 


شال ( ویب ڈیسک  ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ترجمان نے کہاہے کہ میاں خان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں میاں خان کھیتران اور ان کے بیٹے سلال کو انکے گھر بارکھان سے فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، اور خاندان کو بھی معلومات فراہم نہیں کیے جارہےہیں۔

ترجمان نے کہا ہے کہ باپ بیٹے کو جبری لاپتہ کرنا باعث تشویش ہے، جسکی مذمت کرتے ہیں، اور حکومت سے مطالبہ کرتےہیں کہ وہ میاں خان اور ان کے بیٹے کو فورا بازیاب کریں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post