پنجگور ( بلوچستان ٹوڈے ) ضلع پنجگور کے علاقے سردو میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلح جتھے کے ٹھکانہ پر حملہ کرکے غلام سرور، اسلام ولد غلام سرور، نظام ولد غلام سرور (ساکنان گچک) حبیب اللہ ولد شاہ محمد (ساکن گریشہ، خضدار) اور علی احمد ولد نامعلوم (ساکن کوئٹہ) ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
زرائع کے مطابق مزکورہ گروہ کا تعلق سرکاری حمایت آفتہ ڈیتھ اسکوائڈ سے ہے ۔
