مستونگ نوجوان خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

 


مستونگ ( ویب ڈیسک ) مستونگ نوجوان لاپتہ ہوگیا ۔ اہخانہ کے مطابق غوث بخش عرف بابا لہڑی  ولد حاجی خیر جان لہڑی  گزشتہ روز 6 جولائی 2025 کو دوبجے کے وقت گھر کے سامان لینے  گھر سے نکل کر مستونگ بازار گیا اور ابتک واپس نہیں آئے ہیں ۔
جس کی گمشدگی کی رپورٹ پولیس تھانہ میں دے دی ہے کسی کو معلومات ہو تولواحقین کو اطلاع کریں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post