کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سبزل روڈ پر براہوئی شاعر ادیب اللہ بخش شہزاد شہید ہوگئے۔
آج تقریبا چار بجے سبزل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے براہوئی شاعر ادیب اللہ بخش شہزاد شہید ہوگئے۔
اللہ بخش شہزاد بولان میڈیکل کالج ہسپتال میں ایکسیجن ٹیکنیشن مہر ٹی وی ۔ گدان ٹی وی کے کیمرہ مین بھی تھا جس سے براہوئی ادب کو بڑا نقصان ہوا۔