کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس، اختر آبا میں پکنک پر گئے دوست کے ہاتھوں نوجوان قتل ہوگیا ۔
اطلاعات کے مطابق، ایک دوست نے مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھی کو قتل کر دیا۔ مقتول کی تصویر سامنے آ چکی ہے، جبکہ بروری تھانہ نے قاتل کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت غلام سخی کے نام سے ہوا ہے ، قاتل دوست نما دشمن سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
