مستونگ آلحسن ہوٹل کھڈ کوچہ سے نوعمرلڑکا مدثر خفیہ اداروں کے ہاتھوں شاہوانی اغوا

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں آج عصر کے وقت سائیکل مکینک مدثر شاہوانی ولد محبوب شاہوانی کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق، مدثر اپنی دکان پر موجود تھا جب سول کپڑوں میں ملبوس افراد اچانک آئے، اسے زبردستی گاڑی میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے۔

واقعے کے بعد اہل علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، جبکہ متاثرہ خاندان شدید پریشانی میں مبتلا ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مدثر شاہوانی کی فوری بازیاب کیاجائے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post