کوئٹہ روڈ حادثے میں بچنے والے افراد فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کردیا



 کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ سریاب کے علاقے چکی شاہوانی میں دو  بدقسمت موٹرسائیکل سوار حادثے کے دوران بچ گئے مگر بعد میں جھگڑ کر ایک دوسرے کی جان لے لی ۔

زندگی سے تنگ افراد کی شناخت  عبدالرزاق اور  مہراللہ کے ناموں سے ہواہے ۔
بعد ازاں دونوں نعشوں کو کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post