ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ڈیرہ بگٹی سے مزید جبری گمشدگیوں کے کیسز سامنے آگئے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی سے پی پی ایل کے ملازم حیدر ولد جاگو (باخلانی) بگٹی کو پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے سوئی میں بگٹی کالونی کے علاقے سے جبری لاپتہ کردیا ہے۔جس کے بعد وہ لاپتہ ہے۔ آپ کو علم ہے گذشتہ روز فورسز نے 13 سالہ عبداللہ نامی کمسن لڑکے کو جبری لاپتہ کردیا تھا۔
