نوشکی مسلح افراد نے 4 مزدور اغواء کرلیئے

 


نوشکی  کے علاقے البت سے نامعلوم مسلح افراد نے سڑک پر کام کرنے والی  تعمیراتی کمپنی کے 4 مزدوروں کو اغواء کرلیا۔

مسلح افراد نے تعمیراتی مشینری پر بھی فائرنگ کی جس سے مشینری کو معمولی نقصان پہنچا۔ مزدور نوشکی خاران شاہراہ پر کام کررہے تھے۔

تین مزدور پشتون جبکہ ایک کا تعلق مستونگ سے بتایا جارہا ہے۔ فورسز نے علاقہ میں اغواء ہونے والے مزدوروں کی تلافی شروع کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post