تربت، ڈنک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امان نامی شخص

 


تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت ڈنک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق جس کی شناخت امان ولد غلام ساکن دشت کے نام سے ہوئی ہے۔ جو اس وقت گوگدان میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس نے قتل کے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post