مشکے جبری لاپتہ شخص قتل، نعش برآمد

 


مشکے ( مانیٹرنگ ڈیسک ) میں پاکستانی فورسز نے ایک اور جبری لاپتہ شخص کو قتل کر کے اس کی لاش ویرانے میں پھینک دیا ۔

قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت نادر بلوچ کے نام سے ہوئی ہے، جسے گزشتہ روز مشکے کے علاقے کندھاری میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کر کے زبردستی لاپتہ کیا گیا تھا۔ آج ان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post