پسنی اور بلیدہ سے لاپتہ نوجوان سمیت دو لاشیں برآمد

 


شال ( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پسنی سے برآمد ہونے والی نوجوان کی لاش کی شناخت نظام ولد نور محمد سکنہ ببر شور پسنی کے طور پر ہوا ہے۔ جنہیں 13 اپریل کو لاپتہ کیا گیا تھا۔ آج ان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔

ادھر بلیدہ میں بھی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ مقتول کی شناخت ابوبکر ولد عبدالواحد کے نام سے ہوا ہے، جو بلیدہ کا رہائشی ہے۔

لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، جس کے بعد انہیں ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post