واشک (مانیٹرنگ ڈیسک)واشک مٹی کا تودہ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور ایک شدید زخمی ، جان بحق اور زخمی کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے ، ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کر دیا گیا ہے ،ٹریکٹر کے ٹرالی کو لوڈ کر رہے تھے کہ اچانک مٹی کا تودہ گر گئی ، زخمی مزدور ،عطاء الرحمٰن نامی مزدور مٹی میں دب کر جاں بحق ہوئے ایک گھنٹے کے بعد لاش کو نکال دیا ، زخمی مزدور جان بحق اور زخمی مردوں کا تعلق بسیمہ سے ہے ۔