وڈھ: دودکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو چرواہے شدید زخمی ایک کو خضدار اور دوسرے کو کراچی منتقل کر دیا گیا
byBalichistan'sToday-
0
تحصیل وڈھ کے علاقے دودکی میں نامعلوم مسلح افراد نے چرواہوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر وڈھ کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ایک زخمی کو خضدار اور دوسرے کو تشویشناک حالت کے باعث کراچی ریفر کر دیا گیا*