کھڈ کوچہ دونوجوان دو دن سے لاپتہ ہیں اہلخانہ



کھڈ کوچہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کھڈ کوچ سے منگچر جانے والے نوجوان شعیب احمد ولد امام دین سکنہ شریف آباد کھڈکوچہ اور اسکا دوست میر لیاقت رئیسانی سکنہ مچھ  2 دن پہلے کسی کام کے سلسلے میں منگچر گئے تھے جس کے بعد  ان کے موبائل نمبرز بھی بند جارہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post