زامران پاکستانی فورسز کی پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

 


کیچ ( ویب ڈیسک)  بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں آرچنان کلگی کے مقام پر مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ  کو نشانہ بنایا ۔
جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ حملے کے دوران فورسز نے سرویلنس ڈرون کا استعمال کیا جس کو حملہ آوروں نے مار گرایا۔

تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post