نوشکی پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

 

نوشکی ( ویب ڈیسک)   بلوچستان ضلع نوشکی کلی جمالدینی سے گزشتہ رات قابض پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر الطاف جمالدینی ولد حمید اللہ جمالدینی کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ اس دوران قابض  فورسز اہلکاروں نے گھر میں تھوڑ پوڑ کی اور خواتین سمیت دیگر افراد کو زد و کوب کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post