زہری سوہندہ ڈیم پر کام کرنے والی کمپنی کے تمام گاڑیوں کو جلادیاگیا



خضدار ( ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع خضدار کے علاقے زہری میں واقع سوہندہ زہری ڈیم  بنانے والی (سیف اللہ محمد شہی )کمپنی کی کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے تمام مشینری کو جلادیا ۔

بتایا جارہاہے کہ اس دوران  چوکیداروں کو ایک کمرے میں بند کرکے کاروائی مکمل کئی گئی ۔

مشینری کو جلائے جانے کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post