قلات قابض فورسز ہاتھوں 40 افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف کراچی شاہراہ اور بازار بند

 


قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک) قلات میں  گزشتہ شب قلات سے تقریباً چالیس کے قریب افراد کو پاکستانی قابض فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران گرفتار کر کے جبری لاپتہ کردیا جن کی گرفتاری اور جبری گمشدگی کے خلاف لاپتا افراد کے لواحقین نے شال  کراچی شاہراہ کو بلاک کر دیا.جبکہ آج احتجاجا دوسری جانب  قلات شہر کو بھی بند رکھا گیاتھا  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post