Home کوئٹہ براہوئی زبان کے معروف گلوکار پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ byBalichistan'sToday -February 20, 2025 0 کوئٹہ ( ویب ڈیسک )بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے گزشتہ رات براہوئی زبان کے نامور گلوکار استاد اصغر قمبرانی کو پاکستانی فورسز نے ان کے گھر سے لاپتہ کردیا۔ لواحقین نے انکی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ Facebook Twitter