چمن شوہر نے بیوی کو قتل کرد یا قلات گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

 

چمن ،قلات ( ویب ڈیسک )

بلوچستان کے علاقہ چمن میں گھریلو ناچاکی کے سبب  شوہر تیش میں آکر  فائرنگ کرکے اپنی 22 سالہ بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگیا ۔مقامی انتظامیہ واقعات کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ادھر ضلع  قلات  کے علاقہ نرمک  چیل  سے   نصرالدین ولد واحد بخش سکنہ جلال آباد سکنہ مچھ کچھی کے نام سے ہواہے ،جسے سرمیں گولی مار کر قتل کردیاگیا ہے۔ واقع کے محرکات سامنے نہیں آسکے ہیں۔
  

Post a Comment

Previous Post Next Post