کیچ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

 


کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے مقامی ہوٹل میں بیٹھے   اللہ داد ولد عبد الواحد سکنہ سنگانی سر  نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post