خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار گریشہ میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی پر حملہ کرکے تمام مشینریز کو نزر آتش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے گریشہ جاورجی میں تعمیراتی کمپنی پر مسلح افراد نے آج مغرب کے وقت حملہ کرکے وہاں موجود تمام مشینریز، ٹریکٹروں اور ایکسی واٹروں کو نزر آتش کرکے تباہ کردیا۔
حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔