نوشکی مسلح افراد نے موبائل ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا
byBalichistan'sToday-
0
نوشکی ( نمائندہ خصوصی) نوشکی آج صبح سویرے تقریباً ساڑھے پانچ بجے کے قریب نوشکی کلی غریب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کرکے ناکارہ بنا کردیا ۔ حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔