آواران تعمیراتی کمپنی کے گاڑیوں اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

 


آواران ( نامہ نگار ) آواران کے علاقے پیراندر میں اٹھارہ جنوری سہ پہر ساڑھے تین بجے تعمیراتئ کمپنی کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا جبکہ ان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر بھی حملہ کیا۔

انھوں نے کہاہے کہ تعمیراتی کمپنی کے اہلکار مزکورہ مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف تھے کہ سرمچاروں نے حملہ کرکے وہاں موجود گاڑیوں کو نقصان پہنچایا جبکہ یہاں سے کچھ فاصلے پر پاکستانی فوج کی چوکی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں انہیں جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ ان حملوں کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک قابض فورسز کو نشانہ بنانے کا عمل جاری رکھنے کا عزم کرتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post