مستونگ ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیہ مطابق کل پرانا بس اڈہ نزد عید گاہ مستونگ سٹی سے کھڈ کوچہ تک ،صبح 11 بجے
بی وائی سی احتجاجی ریلی ساروان ریجن مستونگ
کے زیر اہتمام نکالی جائے گی ۔
انھوں نے مزید کہاہے کہ ریلی کی ر ہنمائی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی قیادت خود کرے گی،
مستونگ کے باشعور عوام سے گزارش ہے کہ اس ریلی میں بھر پور شرکت کر کہ اس استقبال کو تاریخ ساز بنائی جائے ریلی کھڈکوچہ سے واپسی شہدائے دتو قبرستان پر اختتام پذیر ہوگا۔
ترجمان نے آخر میں کہاہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ان تمام تر بلوچ فرزندان اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آگاہی مہم کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مستونگ ، قلات ، منگوچر اور شال سے ریاستی مظالم کا شکار ہونے والے شہدا کے آرام گاہوں میں ریلیوں کی صورت میں حاضری دی جائیںگی۔