مغربی افریقہ تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد ہلاک

 


افریقہ (  مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی افریقہ کے راستے اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ، جس میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ۔

مراکشی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں 66 پاکستانیوں سمیت 86 تارکین وطن سوار تھے۔



Post a Comment

Previous Post Next Post