پنجگور ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع پنجگور میں پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز نے چھاپہ دوران یاسر ولد یاسین ،حیات ولد ولی محمد ساکن مجبور آباد بونستان پَنجگُور اور جلیل ولد عبدالخالق ساکن عیسئی پنجگور نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔
لواحقین کے مطابق انھیں رواں مہینے19جنوری 2025 صبح 5بجے گھر سے اُٹھا کر لیے گئے جس کے بعد انکے بارے انھیں معلومات نہیں دیئے گئے ہیں کہ انھیں کیوں اغوا کیا گیا ہے اور کہاں رکھا گیا ہے۔