حب چوکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان حب محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے کھلے تالاب میں تین بچے ڈوب گئے ، دو کو نکال لیا گیا ہے۔
ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔ جبکہ
ڈوبنے والے بچوں کو بچانے کے لیے اسید نامی نوجوان پانی میں کود گیا ایک بچی کو بچا لیا گیا ،مگر خود ھلاک ہوگیا ،ھلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی ۔