تربت زمیاد اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص ھلاک

 


تربت(مانیٹرنگڈیسک)بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کلاتک کے علاقے میں ایک زمیادگاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار صدام حسین ولد برکت علی سکنہ سورگ کلاتک موقع پر ھلاک ہوگیا ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post