کیچ پاکستانی فورسز کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت  جت بازار میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے گشتی موٹرسائیکل سوار اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا ، جس میں انھیں جانی مالی نقصان پہنچا ۔بتایا جارہاہے کہ بارودی سرنگ  پہلے سے  راستے پر بچھایا گیا تھا ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post