Home مچھ پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -December 13, 2024 0 مچھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع بولان تحصیل مچھ بازار سے پاکستانی فورسزنے دوران خان ولدٹکری ابوبکر نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ Facebook Twitter